Friday, 11 September 2015

جاوید احمد غامدی کا منشور - مولانا فضل محمد یوسف زئی

کتاب "جاوید احمد غامدی کا منشور" ڈاؤنلوڈ کریں

Download the Book "Javed Ahmed Ghamdi Ka Manshoor"



2 comments:

  1. السلام علیکم
    https://www.facebook.com/harfeneemguftah/posts/1168448293218278

    غامدی صاحب نے اپنے "جوابی بیانیے" میں تکفیر کو ممنوع قرار دیا ہے،اور دوسری طرف عامۃ المسلمین کی تکفیر کی ہے۔ ان کا نشانہ صوفیائے کرام ہیں، جنہیں روایتی مسلمان اپنے ائمہ اور مجددین میں شمار کرتے ہے۔

    ReplyDelete
  2. جب یہ صوفیا عقیدہ ختم نبوت کا ہی انکار کریں ، توحید کے ہی منکر ہوں اور شرکیہ نظریات کا پرچار کریں تو غامدی بیچارہ کیا کرے - اس کا اتنا ہی قصور ہے کہ اس نے ان سب کو ان کی اپنی تصنیفات سے ثبوت پیش کر کے بیچ چوراہے پر ننگا کر کے کھڑا کر دیا ہے اور اب ان کے اندھے بہرے پیرووں سے ان کی برہنگی چھپ نہیں رہی

    ReplyDelete